جمعہ, 17 مئی 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


جامعہ کراچی نےملتوی شدہ پرچوں کی تاریخ کااعلان کردیا

 

 

ایمزٹی وی (تعلیم) جامعہ کراچی نے 4 اپریل کو ہونے والے ایم بی بی ایس کے امتحانات ملتوی کردیئے جبکہ نئی تاریخ کا اعلان بھی کردیاہے۔ اعلامیہ کے مطابق ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے2016 کا4 اپریل کو ہونے والا پرچہ اب 5 اپریل کو مقررہ سینٹر میں دوپہر 2:00 تا شام 5:00 بجے منعقد ہوگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment