اتوار, 19 مئی 2024


24 لاکھ نصابی کتب کی تقسیم کا کام مکمل

ایمزٹی وی (تعلیم) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے 2342پارٹنر اسکولوں میں 24لاکھ نصابی کتب کی تقسیم کا کام مکمل کر لیا ہے۔ 
یہ اسکول کوٹ ادو ، ڈیرہ غازی خان ، کوٹ چٹھہ، ملتان ،میلسی ، میاں چنوں، شجاع آباد ، راجن پور، بہاول پور ، لودھراں ، مظفر گڑھ، پاک پتن،عارفوالا،وہاڑی اور دنیا پورمیں واقع ہیں۔ دریں اثنا پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر ہیومن ریسورس محمد عمران یعقوب کو ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر (آپریشنز) کا اضافی چارج دیدیا گیا -

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment