اتوار, 19 مئی 2024


پاکستان کےبیٹےکا نام اعزاز

ایمزٹی وی (تعلیم) یونین کونسل بھلکڑ کے چیئرمین راجہ طلال خلیل کے بھائی راجہ بشال خلیل نے 5میرٹس کے ساتھ روٹس آئیوی یونیورسٹی سے گریجویشن کی ڈگری کے ساتھ گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔
گریجویشن تقریب میں راجہ بشال خلیل کو سینیٹر چوہدری تنویر نے گولڈ میڈل اور چیف ایگزیکٹو روٹس میڈم خدیجہ نے ڈگری سے نوازا۔ اس موقع پر راجہ بشال خلیل نے کہا ان کا یہ اعزاز والدین کی دعاؤں اور اساتذہ کی محنت کے مرہون ِ منت ہے ۔ آئندہ بھی خاندان اور ملک کا نام روشن کریں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment