ھفتہ, 21 ستمبر 2024


آزاد کشمیر یونیورسٹی نے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی

ایمزٹی وی (تعلیم)آزاد کشمیر یونیورسٹی مظفرآباد نے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ آزاد کشمیر یونیورسٹی مظفرآباد (شعبہ امتحانات) کی پریس ریلیز کے مطابق ایم اے ،ایم ایس سی کے ضمنی امتحان2015و سالانہ امتحان 2016ء کیلئے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے ،نئی تاریخ کے مطابق عام فیس کے ساتھ داخلہ فارم کی تاریخ28اپریل سے بڑھا کر10مئی کر دی گئی ہے جبکہ لیٹ فیس کے ساتھ5مئی سے بڑھا کر 25مئی کر دی گئی ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment