جمعرات, 02 مئی 2024


دوہری ڈگری، کامسیٹس کے طلبا ایک بار پھر سراپااحتجاج

ایمزٹی وی (تعلیم)کانووکیشن نہ ہونے کےباعث کامسیٹس کے طلبہ وطالبات ایچ ای سی کے باہراحتجاج کیا۔ اس حوالے سے طلبہ کا کہنا تھا کہ ہمارا کانووکیشن منعقد ہونے والا تھا لیکن ایچ ای سی انتظامیہ نے کورٹ سے حکم امتناعی حاصل کرلیا جس سے ہماری دوہری ڈگری رک گئی ہے ، انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکم امتنا عی واپس لیا جائے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment