جمعہ, 17 مئی 2024


پنجاب یونیورسٹی نے ڈیٹ شیٹ جاری کردی

ایمزٹی وی(تعلیم) پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات نے مارک شیٹ جاری کردی۔ ذراءع کے مطابق پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس سی انجینئرنگ اورکیمیکل انجینئرنگ کے چھٹے سمسٹر 2015کے ا متحان کی ڈیٹ شیٹ جاری کی ہے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment