منگل, 21 مئی 2024


میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کا دوسرا کانووکیشن

ایمزٹی وی (تعلیم)اسلام آباد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج بھا رہ کہو کادوسرا کانووکیشن آج ہوگا۔تفصیلات کے مطابق مہمان خصوصی وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری جناح کنو نشن سینٹر میں ایم بی بی ایس اوربی ڈی ایس کے 279 گریجویٹس میں ڈگریاں تقسیم کریں گے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment