منگل, 21 مئی 2024


ترقی اورخوشحالی کے لئے نوجوانوں کا تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہے، چیئرمین ایچ ای سی

ایمزٹی وی (تعلیم) ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تحت آٹھ روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ تربیتی پروگرام میں ملک بھر سے مختلف سرکاری و نجی جامعات کے 28فیکلٹی اراکین نے شرکت کی ۔ تقریب کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر مختار احمد نے کہا ہے کہ اساتذہ طلبہ کے لئے عملی نمونہ ہوتے ہیں ،طلبہ کی تربیت میں اساتذہ کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہے ،ملکی ترقی اورخوشحالی کے لئے نوجوانوں کا تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment