منگل, 21 مئی 2024


پنجاب یونیورسٹی میں 5 روزہ تربیتی ورکشاپ

ایمزٹی (تعلیم)پنجاب یونیورسٹی میں کلینکل سائیکالوجی اور اپلائیڈ سائیکالوجی کے ایم ایس، ایم فل اور پی ایچ ڈی طلبہ کے لئے پانچ روزہ تربیتی ورکشاپ کی افتتاحی تقریب آج ایچ ای سی روم میں منعقد ہوگی ۔ تقریب میں برطانوی ماہر نفسیات ڈاکٹر صائمہ نورین بطور ریسورس پرسن فرائض انجام دیں گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment