Monday, 07 October 2024


قندیل بلوچ کا آخری ٹوئٹ

ایمزٹی وی (ملتان) معروف ماڈل قندیل بلوچ کے قتل سے ایک دن قبل جاری کیے جانے والا بیان سامنے آگیا۔
معروف ماڈل قندیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرگزشتہ روز اپنے آخری بیان میں خواتین کے لیے کہا تھا کہ ان کے لیے ایک عام لڑکی سے ایک خود مختار عورت بننے کا سفر آسان نہیں تھا۔ زندگی نے انہیں جلدی ہی بہت سے سبق سکھادیئے ہیں۔ اگر آپ مضبوط ہیں تو آپ کو کوئی پیچھے نہیں دکھیل سکتا،

Share this article

Leave a comment