Saturday, 02 November 2024


افغان طالبان ذبیح اللہ نے پشاور حملے کی سخت مذمت 

ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک) ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ نے پشاور حملے کی سخت مذمت کی ہے۔ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ نے پشاور سانحے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں اور عورتوں کو مارنا غیر اسلامی فعل ہے۔افغان طالبان پشاور سانحے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور اس بات کی بھی وضاحت کرتے ہیں کہ یہ قدم اٹھانے والے افغان طالبان نہیں ہیں۔

Share this article

Leave a comment