Monday, 07 October 2024


لاہور، کوٹ لکھپت جیل کے اطراف سیکورٹی ہائی الرٹ

ایمزٹی وی (سیاسی) لاہور کی کوٹ لکھپت جیل کے اندر اوراسکے اطراف میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ لاہور کی سینٹرل جیل کے اطراف میں رینجرز اور پولیس کی نفری بڑھادی گئی۔ جیل کی طرف جانے والے راستوں پرپولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔ جیل کے قریب واقع رہائشی علاقوں کو جانے والے راستے بھی بند کردیے گئے ہیں اورمکینوں کو متبادل راستے اختیار کرنے کی ہدایات دی گئی ہے ۔

Share this article

Leave a comment