Sunday, 06 October 2024


سندھ کے وزیر کھیل کا نیا چیلینج

ایمز ٹی وی (کھیل) سندھ کے وزیر کھیل محمد بخش خان مہر نے ایک بار پھر پش اپس کا ذکر چھیڑ دیا، کہتےہیں کہ پہلے50پش اپ لگائے اب 100کریں گے۔

ڈہرکی میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران ان کا کہنا تھا کہ پنجاب کو سندھ میں فٹ بال اور کرکٹ کھیلنے کے دعوت نامےبھیجے جائیں گے، اگر اسٹیمنا ہواتو فٹ بال میچ کھیلیں گے ورنہ کرکٹ کھیل لیں گے۔

Share this article

Leave a comment