Wednesday, 09 October 2024


انگلش کرکٹر الیسٹر کک نے منفرد اعزاز حاصل کرلیا

ایمز ٹی وی (کھیل) الیسٹرکک جمعرات کوکیریئر کا 134واں میچ کھیل کر سب سے زیادہ ٹیسٹ کھیلنے والے انگلش پلیئر بن جائیں گے۔

مجموعی فہرست میں ان کا نمبر11واں ہوگا، سب سے زیادہ 200 ٹیسٹ کھیلنے کااعزاز بھارتی اسٹار سچن ٹنڈولکر کو حاصل ہے، رکی پونٹنگ اور اسٹیو وا نے یکساں طور پر 168،168 میچز میں حصہ لیا، جنوبی افریقہ کے جیک کیلس 166 ٹیسٹ کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔

Share this article

Leave a comment