Thursday, 03 October 2024


شہیدذوالفقارعلی بھٹومیڈیکل یونیورسٹی کےتحت ایم ڈی کیٹ سےمتعلق 209 شکایات موصول

شہید ذوالفقارعلی بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے ترجمان نے کہا کہ ایم ڈی کیٹ سے متعلق 209 شکایات موصول ہوئی تھیں۔

جنہیں قانون کے مطابق حل کر دیا گیا ہے اور ٹیسٹ کے نتائج جار ی کر دیئے گئے ہیں۔

یونیورسٹی کے زیرانتظام ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کیلئے 22ہزار طلبہ نے رجسٹریشن کروائی تھی اور 20 ہزار طلبہ نے امتحان میں شرکت کی تھی۔

Share this article

Leave a comment