Saturday, 21 September 2024


چین کی جنوبی سمندروں میں پہلی فوجی مشقوں کی تصدیق

یمز ٹی وی(بیجنگ )چین نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے بحری بیڑے نے پہلی بار جنوبی چینی سمندر میں جنگی جہازوں اور لڑاکا طیاروں کے ساتھ مشقیں کی ہیں.

چین کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ متعدد جے ہندرہ لڑاکا طیاروں نے ایئر کرافٹ بیڑے لیاننگ سے پروازیں اور لینڈ کیا،

چین ان مشقوں کو معمول کا حصہ قرار دے رہا ہے تاہم ان مشقوں کی وجہ تشویش کا شکار ہے۔

 

Share this article

Leave a comment