Saturday, 21 September 2024


نئے سال کے داخلہ کے لیے پری انٹری ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان

 

ایمزٹی وی (تعلیم/کراچی)مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کیمپس خیرپورمیرس میں نئے سال کے داخلہ کے لیے پری انٹری ٹیسٹ کی تاریخ کا اعلان کردیا۔
جاری کردہ اعلامیہ کےمطابق انٹری ٹیسٹ17ستمبر اتوار کو مین کیمپس میں ہوں گے۔

 

Share this article

Leave a comment