ایمز ٹی وی(فارن ڈیسک) نیلوفررحمانی افغانستان کی تاریخ کی پہلی خاتون ہوابازاورطالبان دورحکومت کے خاتمے کے بعدملک کی پہلی خاتون پائلٹ بن گئی ہیں،کابل میں پلنے بڑھنے والی نیلوفرنے 2010ء میں ایئرفورس کے ایک تربیتی پروگرام میں شامل ہوئیں اور اسے اپنے رشتہ داروں سے خفیہ رکھاکیونکہ وہ سمجھتے تھے کہ ایک خاتون گھرسے باہرنہیں جاتی۔ انہوں نے حال ہی میں امریکی محکمہ خارجہ کاباہمت خواتین کابین الاقوامی ایوارڈ جیتااورسماجی ذرائع ابلاغ پر’’افغان ٹاپ گن‘‘ کاخطاب بھی پایا ہے
افغانستان کی نیلوفر رحمانی نے سجایا عورت کے نام پر تمغئہ جرت
- 30/04/2015
- K2_CATEGORY بین الاقوامی خبریں
- 1554 K2_VIEWS
Leave a comment