پاکستان ریلوے کانیا پلان راولپنڈی: پاکستان ریلوے کو بزنس دلانے کیلیے ریلوے انتظامیہ اور کوہاٹ سیمنٹ کے درمیان بات چیت شروع ہوگئی۔ پاکستان ریلوے کوسالانہ ایک ارب روپے کابزنس دلانے کیلیے ریلوے انتظامیہ اور کوہاٹ سیمنٹ کے درمیان بات چیت شروع ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق معاہدہ ہو نے کی صورت میں ریلوے فریٹ ٹرینوں کے ذریعے کراچی سے کوئلہ کوہاٹ لایا جائیگا۔
پاکستان ریلوے کانیا پلان Featured
Tagged under
Latest from Reporter SS
- دبئی میں پہلے فضائی ٹیکسی اسٹیشن کی تعمیر کے منصوبے پر کام کا آغاز
- دبئی میں پہلے فضائی ٹیکسی اسٹیشن کی تعمیر کے منصوبے پر کام کا آغاز
- سانحہ اے پی ایس میں زندہ بچ جانےوالےاحمدنوازکےنام نیااعزاز
- سی ایس ایس امتحانات کی تیاری کےکورس میں داخلےکےلئےفارم جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع
- آئی سی سی کا5رکنی وفد راولپنڈی اسٹیڈیم اورقذافی اسٹیڈیم لاہورکابھی دورہ کرے گا
K2_AUTHOR
Leave a comment