Sunday, 06 October 2024


گرلزہاسٹل ویڈیومعاملےکی تحقیقات کاآغاز

کراچی : گرلزہاسٹل ویڈیو معاملے میں اہم پیش رفت ، ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے گرلزہاسٹل ویڈیو معاملے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی قائم کردی ہے . جس کےبعد کمیٹی نے کام کا آغاز کر دیا ہے اور چوبیس گھنٹے میں رپورٹ پیش کرے گی۔

Share this article

Leave a comment