Sunday, 16 June 2024


اوپن یونیورسٹی کےسمسٹربہار 2024ء کےداخلوں کی آخری تاریخ مقرر

اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2024ء کے دوسرے مرحلے کے داخلوں کی آخری تاریخ 15مئی مقرر کی گئی ہے۔

پیش کئے جانے والے تمام پروگراموں کی تفصیلات، داخلہ فارم اور پراسپکٹس و دیگر معلومات یونیورسٹی کی ویب سائٹ ردستیاب ہیں۔

داخلہ لینے کے خواہشمند طلبہ اس موقع سے فائدہ اٹھا کرخود کو آج کی تاریخ میں رجسٹرڈ کرائیں اور پاکستان کی اِس بڑی جامعہ سےتعلیم مکمل کرکے اپنے مستقبل کو تابناک بنائیں۔

Share this article

Leave a comment