Tuesday, 08 October 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


شماریاتی سائنس پر دوسری عالمی کانفرنس

ایمزٹی وی(تعلیم) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی اور اسلامی ممالک کی شماریات سائنس کی تنظیم کراچی میں دوسری بین الاقوامی شماریاتی سائنس پر تین روزہ کانفرنس کا انعقاد کررہی ہے۔ ان خیالات کااظہار سر سید یونیورسٹی کے پروفیسر زمان شیخ، جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے پروفیسر نذیر خان اور ڈاکٹر شیراز شیخ نے جنا ح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں شماریاتی سائنس کانفرنس کے حوالے سے منعقدہ پریس بریفنگ میں کیا۔ انہوں ن ے مزید کہا کہ کانفرنس 14مارچ سے 16 مارچ تک جناح اسپتال کے نجم الدین آڈیٹوریم میں جاری رہے گی.

Share this article

Leave a comment