Sunday, 06 October 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


داخلے منسوخ ہونے والے طلبا کے نام منظر عام!

ایمزٹی وی (تعلیم ) جامعہ کراچی میں جعلی ڈگری کے باعث منسوخ ہونے والے طلبا کے نام منظرِ عام پر آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق شعبہ امتحانات جامعہ کراچی سے تصدیق کرانے پر ایم اے مارننگ پروگرام کے3طلبہ کی مارکس شیٹ جعلی ثابت ہوئی تھی جس کے بعد ان طلبا کے داخلے منسوخ کردئیے گئے تھے۔

Share this article

Leave a comment