Sunday, 06 October 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


کوئٹہ: بکرا پیڑھی کے قریب دھماکا متعدد افراد زخمی...

ایمز ٹی وی(کوئٹہ)کوئٹہ میں اسپینی روڈ پر بکرا پیڑھی کے قریب دھماکا متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ دھماکے کی آواز سنتے ہی پولیس ،بم ڈسپوزل اسکواڈ اور امدادی ٹیمیں جائے وقوع کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں۔

Share this article

Leave a comment