Monday, 23 September 2024


چین نے زمین کے مدار میں گھومنے والا راکٹ خلا میں بھیج دیا

ایمز ٹی وی(ٹیکنالوجی)چین نے زمین کے مدار میں گھومنے والا پہلا راکٹ خلا میں بھیج دیا ۔ سرکاری میڈیا کے مطابق ہفتے کی شام چھوڑے گئے راکٹ کو لانگ مارچ سیون جنریشن کا نام دیا گیا ہے ، حکام کے مطابق راکٹ کے ساتھ تیرہ اعشاریہ پانچ ٹن کا سامان بھیجا گیا ہے ۔ راکٹ مستقبل میں چینی خلائی مشن میں بھی مدد دے گا

Share this article

Leave a comment