Monday, 07 October 2024


رائے ونڈ بھی تا ریک میں ڈوب گیا

ایمزٹی وی (رائے ونڈ )میں لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ کر دیا گیا ۔دورانیہ 18 گھنٹے سے تجاوز کر گیا ۔

رائے ونڈ میں لوڈ شیڈنگ کے دورانیے میں اضافہ کر دیا گیا ۔دورانیہ 18 گھنٹے سے تجاوز کر گیا ۔ شہر میں متعدد مقامات پر ٹرانسفارمر اوورلوڈ ہونے کی وجہ سے خراب ہوچکے ہیں

جہاں اضافی ٹرانسفارمرلگانے کی اشد ضرورت ہے ۔روزانہ کی بنیاد پر ٹرانسفارمر خراب ہونے اور ٹرپنگ سے شہریوں کی گھریلو استعمال کی قیمتی اشیا جلنے لگیں ۔شہریوں نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کی اپیل کی ہے

Share this article

Leave a comment