Tuesday, 08 October 2024
کراچی: آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کےصدر کاشف مرزا کاکہنا ہےکہ غیرملکی پبلشرآکسفورڈ یونیورسٹی پریس پاکستان کے قوانین کا احترام نہیں کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملالہ کی تصویر قومی…
لاہور: ملالہ کی تصویر قومی ہیروزکےساتھ شائع کرنےپر وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس کا اہم بیان سامنے آگیا۔ مائیکرو بلاگنگ ٹوئیٹرپر انہوں نے ٹوئیٹ پرملالہ کی تصویر قومی ہیروزکے…
 کراچہ: سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی جانب سے بختاورکیڈٹ کالج فار گرلز،شہید بینظیرآباد میں 49 طلبہ کےلئےاسکالرشپ ایوارڈکی منظوری دے دی گئی۔ دو دہائیوں سے زائد عرصے بعدسندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن مختلف…
راولپنڈی: اپسما کے زیراہتمام سی۔ای۔او ایجوکیشن اعظم کاشف کےاعزازمیں عشائیہ کااہتمام کیا گیا۔ عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے پارلیمانی سیکرٹری اینٹی نارکوٹکس فورس شیخ راشدشفیق نےکہاکہ تعلیمی اداروں کی طویل…
کراچی:انٹرمیڈیٹ کے نظری امتحانات کامستندطریقہ سےانعقاداورعملی امتحانات کی شفافیت کو برقراررکھنےکےلیےایکسٹرنل کولازمی تعینات کیاجائے۔ انٹرمیڈیٹ کے نظری امتحانات کا مستند طریقہ سے انعقاد اور عملی امتحانات کی شفافیت کو برقرار…
کراچی: سندھ بھرمیں اسکولوں کی بندش کےحوالے سے آل پرائیویٹ اسکولزمینجمینٹ ایسوسی ایشن سندھ نےتشویش کااظہارکیاہے۔ ان کاکہنا ہے کہ جب تمام اساتذہ کو ویکسینیشن لگوائی جا چکی ہیں اور…
کراچی: کراچی انٹربورڈ کی جانب سےطلباووالدین کےلئےہدایت جاری کردی ہے۔ جار ی کردہ ہدایت کے مطابق امتحانی مراکز کےاطراف دفعہ144نافذ ہوگی جس کے مطابق امتحانی مراکز میں غیر متعلقہ افرادکےداخلےپر…
کراچی: جامعہ اردو نے کووڈ19کی ویکسنیشن سینٹر قائم کردیا۔ وفاقی اردو یونیورسٹی کی ڈپٹی رجسٹرار کے اعلامیے کے مطابق جامعہ اردوتدریسی و غیر تدریسی ملازمین اور ان کے اہل خانہ…
لاہو: 4 تعلیمی بورڈز میں کنٹرولرزاورسیکرٹریز کی مستقل کی تعیناتی کامعاملہ حل نہ ہوسکا۔ تعلیمی بورڈز میں کنٹرولرز اور سیکرٹریز کی مستقل کی تعیناتی کے لیے 6 ماہ بعد بھی…
کراچی: تحریک انصاف کےاراکین اسمبلی نےمیٹرک بورڈکےامتحانات میں بدنظمی کیخلاف سندھ اسمبلی میں قراردادجمع کروادی قرارداد پارلیمانی لیڈر بلال غفار، رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان ودیگر نے جمع کرائی۔…