Tuesday, 08 October 2024
اسلام آباد: اسلام آباد،راولپنڈی سمیت ملک کےمختلف صوبوں میں امتحانات کاآغازہوگیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمودنے طلبا کیلئےنیک خواہشات کااظہارکیا،مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر پران کاکہناتھاکہ امتحان…
کراچی: دکھی انسانیت کی خدمت کے جذبے سے سرشارسماجی رہنما عبدالستارایدھی کودنیا سے رخصت ہوئے 5 برس بیت گئے ہیں۔ عبدالستارایدھی 28 فروری 1928 میں بھارت کی ریاست گجرات کے…
پشاور: وزیرتعلیم خیبرپختونخواہ شاہرام تارکزئی کاکہنا ہے کہ طلبا امتحانات کی تیاری کریں دوسروں کی باتوں میں نہ آئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرتعلیم شاہرام تارکزئی نے کہا ہے کہ چند…
لاہور: سیاسی رہنما خواجہ سعد رفیق نےطلبا کے حق میں اہم مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پرکہا کہ کوروناکے باعث گزشتہ ایک سال سے ملک بھر میں…
کراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سال دوم کے سالانہ امتحانات 2021 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی انٹر بورڈ نے تما م گروپس) پر…
اسلام آباد:11 نکاتی ایجنڈے پر قومی اسمبلی کےاجلاس آج شام 30:4 بجے ہوگا۔ اجلاس میں انٹرمیڈیٹ اور میٹرک امتحانات کےمعاملے کو اٹھایا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میںطلبا کی…
پشاور: خیبر پختونخواہ میں میٹرک کے امتحانات کی تیاریاں مکمل کرلی گئی۔ وزیر تعلیم کےپی کے نےامتحانی ہال میں انتظامات کا جائزہ لینےکے لئے دورہ کیا۔ دورے کے دوران وزیر…
ملتان: اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سےملتان میں ٹرانسجینڈرز کے لئےاسکول کھول دیئے گئے وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر…
پشاور: وزیر تعلیم خیبرپختونخواہ شاہرام خان تارکزئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بہت سے بچے اور والدین چاہتے ہیں کہ بورڈ امتحانات ملتوی ہوجائے لیکن میں انہیں بتانا…
اسلام آباد: فیڈرل بورڈکے تحت گیارہویں جماعت کےسالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ کااجراء کردیا۔ بورڈ کے مطابق ایچ ایس ایس سی کے سالانہ امتحانات کا آغاز3اگست سے ہوگا۔ مذکورہ ڈیٹ…
Page 100 of 1080