Tuesday, 08 October 2024
بلوچستان : بلوچستان بھر میں بھی تمام نجی، سرکاری و نیم سرکاری تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل شروع ہوگیا۔ بلوچستان میں تعلیمی ادارے 24 مئی سے کھلے تھے مگر آج…
اسلام آباد: اسلام آباداوروفاق کےماتحت تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیوں کاآغازہوگیاہے۔ این سی او سی کے اجلاس میں کئے گئے فیصلوں کے مطابق سندھ کےعلاوہ اسلام آباد، بلوچستان، پنجاب اور…
نوابشاہ : بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن نوابشاہ نےپہلی مرتبہ میٹرک اورانٹرکےسالانہ امتحانات منعقدکرانےکی تیاری مکمل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نوابشاہ اپنے قیام کے 5سال…
پشاور : وزیرتعلیم خیبرپختونخواہ شاہرام خان ترکائی کا کہنا ہے کہ جتنا بھی ٹائم ملا ہے اس میں امتحان کی تیاری کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹرپرانہوں نے کہا…
لاہور: قومی اسمبلی رکن احسن اقبال بھی طلباکےلئےمیدان میں آگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹرپرٹوئٹ کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سےتعلیمی…
کراچی: سندھ بھرکےنجی اسکولزکےٹیچنگ ونان ٹیچنگ عملےکوویکسین لگوانےکااعلامیہ جاری کردیاگیا ہے. ڈائریکٹرجنرل پرائیوٹ اسکولزسندھ نےاعلامیہ جاری کیاہےجس میں ہدایت کی گئی ہے کہ سندھ بھرکےتمام اسکولوں کےتدریسی وغیرتدریسی عملےکوویکسین کولگوانےکی…
اسلام آباد: محکمہ ہائرایجوکیشن کمیشن نےکورونا ویکسین لگوانےکی ہدایت جاری کردہ. تفصیلات کےمطابق این سی اوسی کےفیصلے کےمطابق ملک بھرکےتعلیمی اداروں سےوابسطہ تدریسی وغیرتدریسی عملےکوکوروناسےبچاؤکی ویکسین لگوانےکاحکم نامہ جاری کردیا…
پشاور: خیبرپختونخواہ کے5 اضلاع کے تمام سرکاری اور نجی اسکول بھی کھول دیئےگئے ہیں۔ خیبرپختونخواہ کے5 اضلاع میںبنوں ، چارسدہ ، ہری پور ، نوشہرہ ، صوابی شامل ہیں۔اسکولوں میں…
لاہور: پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے لاہور کے اساتذہ پر زور دیا ہے کہ وہ کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن کروالیں، کیوں کہ 7 جون سے صوبے بھر…
کراچی: آٹھویں سے نویں جماعت میں پروموٹ نہ کرنے پر 15 سالہ لڑکے نے گلے میں پھندا لگاکر خودکشی کرلی۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ 27 مئی کی شام کو…