Tuesday, 08 October 2024
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نےیکساں نظام تعلیم کےفروغ کےلئےرحمت العالمین اسکالرشپ پروگرام کاآغازکردیا. وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمودنےاس حوالےسےکہاہےکہ اس پروگرام کےتحت 129پرائیوٹ یونیورسٹیزمیں 69,000اسکالرشپس فراہم کی جائےگی. یہ پروگرام…
کوئٹہ: کوروناکیسزسامنےآنےپرسرداربہادرخان وومین یونیورسٹی سمیت4 اسکول بندکردیئےگئے. کوئٹہ کےضلاع ایجوکیشن کاکہناہےکہ بندکئےجانےوالےچاروں اسکولوں میں کوروناکے51کیسزرپورٹ ہوئے. کوئٹہ کےگورنمنٹ ہائی اسکول ریلوےکالونی, گورنمنٹ گرلزہائی اسکول ہدہ منوجان روڈاورگورمنٹ مڈل گرلزاسکول بشیرآبادنواں…
کراچی: آئی بی اے ہیڈ ماسٹرز کی درخواست پرسندھ ہائیکورٹ نے سیکریٹری تعلیم سے جواب طلب کرلیا آئی بی اے ہیڈ ماسٹرز کو مستقل نہ کرنے کے خلاف گزشتہ روز…
لاہور:پی ایس ٹی اور ای ایس ٹی ٹیچرز کی ان سروس پروموشن نہ کرنےپراسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹس لے لیا ڈی پی آئی آفس کی جانب سے جاری مراسلے میں…
لاہور: وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹرمرادراس نےپاکستان چیمبرآف ایجوکیشن کےوفدسےملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے کہا کہ نجی سکولوں کے اساتذہ کو یکساں نصاب تعلیم کے…
کےپی کےاسکولوں کےلئےامتحانات کےانعقادکاشیڈول تیارکرلیاگیا وزیر تعلیم برائے خیبر پختون خواہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ صوبے بھر میں میٹرک کے…
کراچی: وزیر تعلیم سعید غنی کاکہنا ہے کہ ۔اس وقت سندھ میں کوئی مخصوص ضلع متاثر نہیں ہےسندھ کے تعلیمی اداروں میں مثبت کیسز کی شرح2.6فیصد ہے۔ کورونا وباء کی…
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک کے کورونا سے متاثرہ اضلاع میں پہلی سے آٹھویں تک کلاسز 28 اپریل اور 9 ویں سے 12 ویں تک کلاسز 18 اپریل تک…
لاہور:وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹرمرادراس کاکہناہےکہ نویں سےبارہویں جماعت اوراے/اولیول کےامتحانات شیڈول کےمطابق ہونگے۔ این سی او سی کے اجلاس کے بعدوزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹرمرادراس نےپنجاب کے لاہورسمیت13اضلاع میں پہلی سے…
کراچی:وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہاہےکہ رواں سال ہرصورت بورڈکےامتحانات ہونگے۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نےسندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھاکہ کل ہم نے ایک…