Tuesday, 08 October 2024
لاہور: لاہورتعلیمی بورڈنےپیپرچیکنگ کےلیےامیدواروں سےدرخواستیں طلب کرلیں۔ امیدوارلاہوربورڈکی ویب سائٹ سےدرخواستیں ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 27 فروری ہے۔ اسسٹنٹ ٹو ہیڈ ایگزامینر کی پوسٹ…
لاہور : اسکولوں میں نئے داخلوں کے لیےمحکمہ اسکول ایجوکیشن نےنئی پالیسی اور ہدایات جاری کردیں ۔ داخلوں کی ذمہ داری اسسٹنٹ اسکول ہیڈز،ایجوکیشن آفیسرز اوراسکول کونسلز پرہوگی ۔ نئی…
لاہور: محکمہ تعلیم پنجاب نےپرائمری سےمڈل کلاس کےسالانہ امتحانات کاشیڈول تیارکرلیاہے۔ پنجاب ایگزامنیشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ پہلی سے آٹھویں جماعت کے امتحانات مئی 2021 کے آخری ہفتے…
کراچی: وزیرتعلیم ومحنت سندھ سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ اسکول ایجوکیشن کااجلاس ہوا۔ اجلاس میں سیکرٹری اسکول ایجوکیشن احمد بخش ناریجو،اسپیشل سیکرٹری آصف میمن، چیف پروگرام مینیجر آر ایس…
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم اسکول مراد راس کا کہنا ہےاساتذہ کی نئی بھرتی کے حوالے سے جلد اعلان کرینگے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزمحکمہ اسکول ایجوکیشن کے زیر اہتمام…
راولپنڈی: اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا ب-فارم جمع نہ کرانے والے طلبہ کے نام خارج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے28فروری تک پنجاب ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کو…
راولپنڈی: پاکستان نےسمندراور زمین میں ہدف کونشانہ بنانےوالےبابرکروزمیزائل کاکامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے بابر کروز میزائل کا کامیاب…
لاپور: یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کاانیسواں بورڈ آف ایڈوانسڈاسٹڈیز اینڈ ریسرچ کا اجلاس چیئرمین پروریکٹر یوسی پی پروفیسرڈاکٹر محمد منصور احمد کی زیر صدارت منعقد ہوااجلاس میں ایم ایس، ایم…
لاہور: اساتذہ کی تربیت یکساں نصاب کےحوالےسےتاحال شروع نہ ہوسکی ۔ تفصیلات کے مطابق سمارٹ سلیبس صوبہ بھر کے پرائمری اسکولوں میں 35 لاکھ سے زائد طلبا کو پڑھایا جائے…
کراچی: ڈاؤیونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزکےوائس چانسلرکی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری وزیراعلی سندھ کوارسال کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈائو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر ڈاکٹر سعید…