Tuesday, 08 October 2024
اسلام آباد: صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی کی زیرِصدارت ایوانِ صدرمیں یکساں قومی نصاب پراجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود، وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری،وفاقی وزیر برائے…
لاہور: پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈنےاسکول انفارمیشن سسٹم کانیا ورژن متعارف کرادیا نیا ورژن فائیو ڈبل فور کے نام سے اپ ڈیٹ کیا گیا ہےجس کےبعد اساتذہ گوگل پلےاسٹور سےنیاورژن ڈاؤن…
کراچی: جامعہ کراچی ٹائم اسکیل کے صدرپروفیسر ڈاکٹرشاہ علی القدر کی صدارت میں ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کے حوا لے سے اسٹاف کلب میں ایک اہم اجلاس کاانعقاد ہوا ۔…
کراچی: وزیر تعلیم و محنت سندھ سعیدغنی کاکہناہے کہ چاہتے ہیں کہ تبادلوں اور تعیناتی کے ساتھ ساتھ دیگر چیزوں کو بھی جدید تقاضوں کے مطابق ڈیجیٹلائزڈ کردیں تفصیلات کےمطابق…
لاہور: ماں بولی کے عالمی دن کے موقع پر پنجابی گھوج گڑھ کے ڈائریکٹر اقبال قیصر کاکہنا تھاکہ ماں بولی تمام انسانوں کا بنیادی حق ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان…
لاہور: پنجاب محکمہ اسکول ایجوکیشن نے طلبہ کے ب فارم اپ لوڈ کرنے کی تاریخ میں پھر توسیع کردی ب-فارم جمع نہ کرانے والے طلبہ کے نام خارج کرنے کا…
کراچی: کراچی پولیس نے آج سے شروع ہونے والےمیچزکے سلسلے میں سیکیورٹی پلان مرتب کرلیا۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن کی زیرصدارت اجلاس میں حتمی پلان تشکیل دیاگیا…
لاہور:محکمہ ہائرایجوکیشن پنجاب نےکالجزمیں سینئراساتذہ کی بھرتی کا فیصلہ کیا ہے۔ کئی سالوں بعد محکمہ محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نےایسوسی ایٹ، اسسٹنٹ اور پروفیسرز کی سیٹ پر بھرتی کرنے کا…
کراچی: جامعہ کراچی کے سابق وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ارتقاق علی انتقال کرگئے وہ جامعہ کراچی کےشعبہ نباتیات میں چیئرمین رہ چکے ہیں پروفیسر علی 1930 میں پیدا ہوئے اور…
لاہور: لیڈز یونیورسٹی لاہورکے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رفیق بلوچ اچانک دل کا دورہ پڑنے سےدنیاسے رخصت ہوگئے لیڈز یونیورسٹی لاہورکے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد رفیق بلوچ اچانک دل کا…