Thursday, 10 October 2024
مون سون کے آغاز سے قبل ہونے والی بارشوں اور گلیشئیرز پگھلنے سے پاکستان کے آبی ذخائر میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔
 
ارسا حکام کے مطابق بارشوں اور گلیشئیرز پگھلنے سے ملک کے مجموعی آبی ذخائر 40 لاکھ ایکڑ فٹ تک پہنچ گئے ہیں۔
 
گزشتہ چار روز کے دوران آبی ذخائر میں تیرہ لاکھ ایکڑ فٹ اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
 
تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ایک ہزار چارسو ساٹھ فٹ ہو گیا اور چار روز کے دوران پانی کی سطح تیس فٹ بڑھ گئی ۔
 
منگلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ گیارہ سو انسٹھ فٹ تک پہنچ گیا جبکہ ڈیم میں چار روز کے دوران پانی کی سطح میں دس فٹ اضافہ دیکھنے میں آیا
اٹلی کے سابق صدر کی خبر شئیر کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی مافیا، رشوت، بلیک میلنگ اور دھمکیاں دے رہا ہے۔ وزیراعظم کے بیان پر…
لاہور: اکبر بگٹی ایکسپریس حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں ٹرین ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور کو حادثے کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز رحیم یار خان میں…
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیل…
کراچی : کراچی، لاہور اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں تاجروں نے کاروبار جزوی طور پر بند کررکھے ہیں اور مطالبات پورے ہونے تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا…
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے دنیا کہتی ہے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ختم نہیں کرنے دیں گے۔ سکھر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین…
رحیم یار خان: ولہار اسٹیشن کے قریب ٹرین حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 21 ہوگئی جب کہ متعدد زخمی اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ ذرائع…
اسلام آباد: گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہےکہ پاکستان کو معاشی چیلنجز کا سامنا ہے لیکن صورتحال بہتر ہورہی ہے اور ایک سال بعد حالات میں نمایاں بہتری…
چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ تاجر کہتے ہیں کہ شناختی کارڈ کی شرط ختم کردیں تو باقی تمام شرائط مان جائیں گے، ہمیں کوئی ڈیڈلاک…
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زراداری کہتے ہیں کہ پیپلزپارٹی کا غربت مٹاؤ پروگرام پورے سندھ میں پھیل رہا ہے اور یہ قبائلی علاقوں گلگت بلتستان تک پھیلائیں گے۔ سکھر…