Saturday, 12 October 2024
  اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ آصف زرداری کے بیانات کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے، ابھی وہ صدمے میں ہیں،…
  کراچی: سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے شہر کے تجارتی مرکز میں تمام تجاوازات کو ختم کرنے کا حکم دے دیا،جس پر میونسپل کمشنر سیف الرحمن کی سر…
  اسلام آباد: امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ میری مدد کی جائیں امریکی جیل…
  اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نےہندوبرادری کودیوالی کی ٹوئٹر پرمبارکباد دی ہے   ہماری ہندو برادری کو دیوالی کی ڈھیروں خوشیاں مبارک— Imran Khan (@ImranKhanPTI) November 7, 2018…
  وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف نے ملاقات کی جس میں دورہ چین پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر…
اسلام آباد: حکومت نے حالیہ دھرنے اور احتجاج کے دوران متاثرہ شہریوں کو معاوضہ کی ادائیگی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے آسیہ کی رہائی کے خلاف احتجاج…
  اسلام آباد: پاکستانی حکام کیساتھ مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف کا جائزہ مشن پاکستان پہنچ گیا ہے، وفد کی قیادت جائزہ مشن کے سربراہ ہیرالڈفنگر کررہے ہیں۔ذرائع وزارت…

آئی جی جیل خانہ جات نے عدالت میں جواب جمع کروایا ہے کہ عزیر بلوچ کو11 اپریل2017 کو پاک فوج کے حوالے کیا گیا۔ 

سندھ ہائیکورٹ نے گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی والدہ کی بیٹے کی پیشی کے لیے درخواست پر اے آئی جی لیگل اور ڈپٹی آٹارنی جنرل کو جواب کیلیے مہلت دیدی۔

دو رکنی بینچ کے روبرو گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی والدہ کی بیٹے کی پیشی کے لیے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے لیاری کے گینگسٹر عذیر بلوچ کی فوج کو حوالگی کی تصدیق کردی۔ آئی جی جیل خانہ جات نے جواب جمع کرادیاکہ عزیر بلوچ کو11 اپریل2017 کو پاک فوج کے حوالے کیا گیا 

جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں ملزم عزیر بلوچ کو میجر محمد کے حوالے کیا تھا۔ اے آئی جی لیگل اور ڈپٹی اٹارنی جنرل نے جواب جمع کرانے کے لیے مہلت طلب کرلی۔عدالت نے  سماعت 23 نومبر تک ملتوی کردی۔

گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کی والدہ رضیہ بیگم نے دائر درخواست میں موقف اپنایا تھا کہ جنوری 2016 میں عزیر بلوچ کی گرفتاری ظاہر کی گئی۔ ملزم کو 12 اپریل 2017 کے بعد عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔ خدشہ ہے عزیر بلوچ کو لاپتہ کردیا گیا ہے۔ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا جائے۔

  اسلام آباد: حکومت نے 12 ربیع الاول شایان شان طریقے سے منانے اورختم نبوت ﷺانٹرنیشنل کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے…
  اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت میں عدلیہ مخالف انٹرویو کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے فیصل رضاعابدی کی ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست خارج کردی،انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزمان کیخلاف…