Monday, 07 October 2024
کراچی : کل یکم مارچ کو شب معراج کے پیش نظرصوبےمیں تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے سیکریٹری غلام اکبر لغاری کاکہنا ہے کہ یکم مارچ کو…
اسلام آباد: آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے تین سال مکمل ہونےپرپاک فضائیہ نے نغمہ ’’دنیا میں سربلند‘‘ جاری کیا ہے۔ پاکستان ایئر فورس نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر نغمہ کا…
کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے جماعت دہم جنرل گروپ ریگولراورپرائیویٹ کےسالانہ امتحانی فارم سال 2022کے جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا گیاہے۔ میٹرک بورڈ کے چیئرمین سید شرف…
کراچی : وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت سالانہ امتحانات کاآغاز آج سے ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں وفاق المدارس کے تحت سالانہ امتحانات کا آج سے آغاز…
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے 50ہزارسے زائداساتذہ کونوکری دینےکااعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے محکمہ تعلیم کے تحت 50 ہزار اساتذہ کو ملازمت کےآرڈردینے کی تقریب ڈیپ چندٹ اوجھا…
کراچی : وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن کے چیئرمین ڈاکٹر طارق بنوری نےانجمن اساتذہ وفاقی اردو یونیورسٹی عبدالحق کیمپس کے تحت ایچ ای سی کی پالیسیوں کے جامعات و اساتذہ پر…
کراچی: سندھ اعلی تعلیمی کمیشن بورڈ نےسکھرویمن یونیورسٹی کی سابق وائس چانسلرڈاکٹرثمرین حسین کوبطورایگزیکٹیوڈائریکٹرکےلیےمنتخب کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کمیشن کے سلیکشن بورڈ کا اجلاس چارٹر انسپیکشن اینڈ ایویلیو ایشن…
کراچی : جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں بیچلرز آف سائنس ان پبلک ہیلتھ (بی ایس پی ایچ)4 سالہ ڈگری پروگرام میں داخلے کیلئے ٹیسٹ کا انعقاد کیاگیا جس میں 80…
کراچی : سرسیدیونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈٹیکنالوجی کےشعبہ مرکزِمشاورت ورہنمائی کےزیرِاہتمام پانچویں جاب فیئر2022 تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں شہر کی 140 سے زائد معروف کمپنیوں نے شرکت کی…
کراچی: سندھ کے وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ کی صدارت محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکریٹری تعلیم غلام اکبر لغاری سیکریٹری کالجز خالد…
Page 64 of 1079