Monday, 07 October 2024
پشاور: وزیرتعلیم شاہرام خان کاکہنا ہےکہ شفٹ اسکولوں کےلیےپی ٹی سی کے ذریعےاساتذہ کی تقرری مکمل کرلی جائےگی۔ وزیر تعلیم خیبرپختونخواہ شاہرام خان ترکئی کی زیرِصدارت سیکنڈشفٹ اسکول پروگرام کاجائزہ…
کراچی: جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر کےشعبہ ریڈیالوجی،سائبر نائف اور ٹوموتھراپی کے سربراہ پروفیسر طارق محمودکو پاک بحریہ کا اعزازی سرجن کمانڈر بنادیاگیا۔ جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وائس چانسلر…
کراچی: جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وفد نے وائس چانسلر پروفیسر شاہد رسول کی قیادت میں گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وفد نے جے ایس ایم…
لاہور:پی ایس ایل کے 20ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکولاہورقلندرزکےہاتھوں 8 وکٹوں سےشکست سےدوچارہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹراور لاہور قلندرزکے درمیان کھیلے گئےمیچ میں قلندرز نے…
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی نے طلبہ یونین بحالی کا بل منظور کر کے تاریخ رقم کی ہے۔ بلاول بھٹو نے سندھ میں طلبہ…
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈر ی ایجوکیشن نے گیارہویں اور بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2022 جمع کرانے کاشیڈول جاری کردیا ہے۔ فیڈرل بورڈ کے تحت گیارہویں…
کراچی: آل پاکستان انٹر بورڈ کرکٹ ٹورنامنٹ (بوائز) کا آغاز 22فروری 2022ء سےڈیرہ اسماعیل خان خیبرپختونخوامیں شروع ہوگا۔ چیئرمین میٹرک بورڈ سید شرف علی شاہ کی خصوصی ہدایت کے مطابق…
کراچی: جامعہ کراچی شعبہ ابلاغ عامہ کےتحت دوروزہ بین الاقوامی میڈیاکانفرنس کاآغا ز15 فروری کوہوگا۔ شعبہ ابلاغ عامہ جامعہ کراچی کے زیر اہتمام اور سندھ ہائرایجوکیشن کمیشن،گرین وچ یونیورسٹی کے…
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اسکول سربراہان اوروالدین وڈیوپیغام جاری کردیا۔ مائیکروبلاگنگ ٹوئٹر پر ان کا کہنا تھا کہ تمام اسکول سربراہان اور والدین سے گزارش کرتا…
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کوتعلیمی شعبےکےلیےبجٹ بڑھانےپربھی زوردیاہے۔ پاکستان میں کم آمدن والے طبقے کے لیےایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سےبڑا قدم اٹھاتے ہوئے کیش ٹرانسفر پروگرام میں…
Page 67 of 1079