جمعہ, 17 مئی 2024


بوسٹن حملے پر مبنی فلم ’پیٹریاٹس ڈے‘ کا پہلا ٹریلر جاری

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ) 2013میں امریکی شہر بوسٹن میں ہونے والی میراتھن پر ہونے والے حملے کی داستان پر مبنی ہالی ووڈ تھرلرفلم پیٹریاٹس ڈے کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

پیٹر برگ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی بوسٹن میراتھن کے دوران ہونے والے بم حملے کے بعد پولیس کمشنر کے اقدامات اور حملہ آوروں کو پکڑنے کیلئے اپنائی جانے والی حکمت عملی کے گرد گھوم رہی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں مارک والبرگ،جان گڈمین،جے کے سیمنز،ونسینٹ کراٹولا،جیمز کولبے اور کیون بیکن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔اسکاٹ اسٹوبر اور ڈوروتھے اوفریو کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم لائنز گیٹ فلمز کے بینر

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment