جمعہ, 17 مئی 2024


اداکارہ نور خطرناک بیماری میں مبتلا

ایمزٹی وی (انٹرٹینمنٹ) اداکارہ نور نے مسلسل بخار رہنے پر اپنا چیک اپ کروایا تو ڈینگی میں مبتلا ہونے کی پازیٹو رپورٹ آ گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان فلم انڈسٹری کی مایہ ناز اداکارہ نور کئی روز سے بخار میں مبتلا تھیں ۔ طبیعت مسلسل خراب رہنے پر انہوں نے اپنا طبی معائنہ کروایا تو ٹیسٹ رپورٹس میں ان کے ڈینگی وائرس میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ۔ ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کے ساتھ باقاعدگی سے ادویات لینے کی ہدایت کی ہے.

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment