جمعہ, 17 مئی 2024


ہالی ووڈ کی ایکشن فلم 'دی ٹیک' کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ) ہالی ووڈ فلم دی ٹیک کی کہانی بم دھماکے کی تحقیقات میں مصروف ایک پولس افسر کی ہے جو مجرموں کا تعاقب کرتے خود مجرم بن جاتا ہے۔ قانون کی خلاف ورزی کرتا پولیس افسر خود قانون کی گرفت میں آئے گا یا مجرموں کو ڈالے گا لگام ۔ جاننے کیلئے شائقین کو کرنا پڑے گا بس تھوڑا سا انتظار۔ ایکشن اور سسپنس سے بھر پور فلم 18 نومبر کو سینماؤں کی زینت بنے گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment