جمعہ, 17 مئی 2024


سلمان خان شادی کی انگوٹھی سے خوفزدہ

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ) بالی ووڈ سٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ ماضی میں بار بار دل ٹوٹنے کی وجہ سے اب شادی کی انگوٹھی پہننے سے خوف زدہ ہوں۔

سلمان خان کا کہنا تھا کہ جیسا میں نظر آتا ہوں ویسا ہوں نہیں کیوں کہ میں دل سے بہت زیادہ رومانوی ہوں لیکن ماضی میں بار بار دل ٹوٹنے کی وجہ سے اب شادی کی انگوٹھی پہننے سے خوف زدہ ہوں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment