جمعہ, 17 مئی 2024


سائنس فکشن سیریز سٹار وارز کی نئی فلم کا ٹریلر جاری

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ) گریتھ ایڈورڈز کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم روگ وَن اے سٹار وارز سٹوری کی کہانی باغی گروپ کی ہے، جو ڈیتھ سٹار کے خفیہ منصوبے چرانے کی کوشش میں بڑے بڑے خطرات سے ٹکرا جاتے ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں اداکارہ فیلیسٹی جونز، میڈ مکلنسن اور دیگر شامل ہیں۔ ایکشن ایڈونچر فلم 16 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment