جمعہ, 20 ستمبر 2024


ایک اوردوست سلمان خان سے تنگ

 

یمزٹی وی ( انٹر ٹینمنٹ ) رومانیہ کی ماڈل گرل لولیا وینتر اور سلمان خان کی گہری دوستی گزشتہ ایک عرصے سے خبروں کی زینت بنی ہوئی تھی اورلولیا کا بار بار بھارت آجانا اور اداکار سلمان خان کے خاندان کے ساتھ وقت گزارنا بھی ان دونوں کی شادی کا اشارہ دے رہے تھے لیکن اب شا ید لولیا سلمان خان کے غیرسنجیدہ رویے سے تنگ آگئی ہیں۔ زرائع کے مطابق رومانیہ کی ماڈل لولیا وینترنہ صرف سلمان خان کے ساتھ ان کی شوٹنگ کے دوران ساتھ ہوتی تھیں بلکہ وہ ان کے خاندان میں ہونے والی ہر تقریب کے دوران بھی آگے آگے نظرآتی تھیں لیکن گزشتہ دنوں بھارتی شہرگووا میں ہونے والی گھرکی تقریب میں لولیا کے علاوہ سلمان خان کے خاندان کے سب ہی لوگ موجود تھے۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment