جمعہ, 20 ستمبر 2024


3ایڈیٹس دنگل سے آگے

 

ایمزٹی وی ( انٹر ٹینمنٹ ) بھارتی اداکار عامر خان کی فلم دنگل نے باکس آفس پر جہاں بڑے بڑے ریکارڈز قائم کیے وہیں دنگل پانچویں ہفتے میں کمائی کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر رہی جبکہ عامر خان کی ہی فلم 3ایڈیٹس 9.56کروڑ کما کر سرفہرست ہے۔ زرائع کے مطابق عامر خان کی فلم 5ہفتے قبل 23 دسمبر 2016 کو ریلیز ہوئی جو باکس آفس پر سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بنی ، اس کے علاوہ فلم 5ویں ہفتے میں باکس آفس پر 8.95 کروڑ کمائی کرکے دوسرے نمبر پر رہی جبکہ عامر خان کی فلم’’3ایڈیٹس‘‘ 5ویں ہفتے میں 9.56کروڑ کماکر پہلے نمبر پر براجماں ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment