جمعہ, 20 ستمبر 2024


علی عظمت اپنی آنے والی فلم جھول میں مرکزی کردار ادا کر یں گے

 

ایمز ٹی وی ( انٹرٹینمینٹ) پاپ گلوکار علی عظمت عروہ حسین کی آنے والی فلم ”جھول“ میں ان کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جس کی تصدیق فلم کے ریلیز ہونے والے پوسٹر سے بھی ہو گئی ہے۔ شاہد شفاعت کی ہدایات میں بننے والی فلم میں بلال اشرف اور سلیم میراج بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے جبکہ عائشہ عمر آئٹم نمبر پر پرفارمنس کریں گی۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment