پیر, 06 مئی 2024


جارج کلونی اور جولیا رابرٹس کی فلم ''منی مونسٹر'' کا نیا ٹریلر جاری

ایمز ٹی وی (انٹرٹینمنٹ) فلم میں جولیا رابرٹس نے ایک ٹی وی پروگرام پروڈیوسر جبکہ جارج کلونی نے کامرس پروگرام کے میزبان کا کردار ادا کیا ہے۔ جارج کی ٹِپ پر ایک نوجوان اپنا تمام سرمایہ سٹاک مارکیٹ میں لگا دیتا ہے اور کنگال ہو جاتا ہے۔ انتقام لینے کے لئے وہ اسٹوڈیو میں جا گھستا ہے اور عملے کو یرغمال بنا لیتا ہے۔ فلم 13 مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Media

Leave a comment