پیر, 06 مئی 2024


بھارتی ایکٹر زکو پاکستان لانے کے لیے کام پیدا کرنا ہوگا،فواد خان

ایمز ٹی وی (انٹرٹینمنٹ) اداکار فواد خان نے کہا ہے کہ ہمیں بھارتی ایکٹر زکو پاکستان لانے کے لیے یہاں کام پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ فواد خان نے کہا کہ میں سدھارتھ ملہوترا کو پاکستان آنے کے لیے کہہ چکا ہوں حتیٰ کہ سونم کپور نے مجھ سے کہا کہ وہ پاکستان کا دورہ کرنا چاہتی ہیں ۔فواد خان نے اس کےساتھ ساتھ اس بات کا بھی اظہار کیا کہ ایسا اس وقت تک ممکن نہیں جب تک پروفیشنل مواقع پیدا نہیں کیے جاتے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment