اتوار, 19 مئی 2024


کیا ریما واپس فلم انڈسٹری میں آنا چاہ رہی ہے ؟

ایمز ٹی وی (انٹرٹینمنٹ) اداکارہ ریما خان نے فلم انڈسٹری میں واپس آنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اداکارہ ریما نے ڈرامہ منصف خلیل الرحمن سے رابطہ کر کے اپنی فلم کے لیے اسکرپٹ لکھنے کی درخواست کی ہے۔ ریما کاغذی کاروائی مکمل ہونے کے بعد فلم کے کرداروں کے ناموں کا اعلان کریں گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment