بدھ, 08 مئی 2024


ایک موچی نے گرمی کا توڑ نکال لیا

ایمزٹی وی(ٹیکنالوجی)وفاقی دارالحکومت کی خوبصورتی اور ترقی تو مثالی ہے۔ یہاں چھوٹے موٹے کام کرنے والے بھی جدت کی دوڑ میں شامل ہو گئے ہیں ۔ اسلام آباد کے ایف ٹین مرکز میں بیٹھے موچی نے گرمی کا توڑ نکال لیا ۔سولرپلیٹ کی صورت میں باہرچلچلاتی دھوپ کے باوجود وہ اندر پنکھے کی ٹھنڈی ہوا میں کام کررہا ہوتا ہے۔ موچی کی دکان میں اب ہر وقت خوب چکا چوند رہتی ہے اور سب گرم موسم میں ٹھنڈی ہوا کا لطف اٹھاتے ہیں ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment