بدھ, 08 مئی 2024


ہواکے بغیر جدید ٹائر متعارف کرادیاگیا

ایمز ٹی وی(ٹیکنالوجی) اب نہ ہوا بھروانے کی پروا اورنہ نہ پنکچر کا ڈر۔ فرانس کی معروف ٹائر ساز کمپنی نے ایسا جدید ٹائر متعارف کرادیا جس میں ہوا بھرنے کی ضرورت ہے اور نہ اسے پنکچر کا خوف ہے بلکہ یہ اچھا خاصا وزن اٹھائے مشکل راستوں پر بھی کامیاب سفر کرتا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment