جمعرات, 09 مئی 2024


نیپال کا جعلی کوہ پیما جوڑے پر10سال کی پابندی

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) نیپال نے مائونٹ ایورسٹ سر کرنے کا دعوی کرنے والے بھارتی جوڑے پر10سال کی پابندی لگا دی۔

کوہ پیما دنیش اور تراکیشوری راتھوڑ نے دعوی کیا تھا کہ رواں سال مئی میں انہوں نے دنیا کی سب سے بلند چوٹی مائونٹ ایورسٹ کو سر کیا تھا۔

اس حوالے سے انہوں نے تصاویر بھی جاری کی تھیں،تاہم تصاویر جعلی ہونے کا بھانڈا ایک اوربھارتی کوہ پیما ستیارپ سدھنتا نے پھوڑدیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment